the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ہزاری باغ،2جون(ایجنسی) جھارکھنڈ کے ہزاری باغ کی صدر کورٹ میں فائرنگ ہوئی. اس واقعہ میں تین لوگوں کی موت ہو گئی ہے، جبکہ تین افراد شدید طور پر زخمی ہوئے ہیں. اس حملے میں گینگسٹر سشیل



شریواستو کی بھی موت ہو گئی ہے. بتایا جا رہا ہے کہ چھ چھ کی تعداد میں آئے حملہ آوروں نے AK47 سے اندھا دھند فائرنگ کی اور موقع سے فرار ہو گئے. شک جتایا جا رہا ہے کہ اس حملے میں کشور پانڈے گروہ کا ہاتھ ہے. ان دونوں گروہوں کے درمیان کافی عرصے سے تنازعہ چل رہا تھا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.